پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

Share

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصلہ کل سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کل 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar