بنگلادیش، اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں

Share

بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہےسزا پانے والوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے متعدد کارکن شامل ہیں۔ جن پر احتجاج کے دوران تشدد، آتش زنی اور پولیس کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ان اپوزیشن ارکان کو چند ماہ سے لے کر ساڑھے تین سال تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ بی این پی نے الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی محرک قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …