پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس سننے والے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے …
Read More »Uncategorized
پی ٹی آئی دور حکومت میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمتوں کی بندر بانٹ کا انکشاف
تحریک انصاف دور حکومت میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں میں بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیوں میں سابق وزیراعلیٰ، وزراء، اراکین اسمبلی اورافسران کے رشتہ داروں کو نوازا گیا ہے۔ تحریک انصاف حکومت کے خاتمے سے قبل صوبائی اسمبلی میں 125 سے زیادہ افراد کو …
Read More »بینچ سے فرق نہیں پڑتا بتایا جائے آئین کے مطابق الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 5 رکنی بنچ ہو یا فُل کورٹ، ہمیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انتخابات آئین میں فراہم کردہ مدت 90 روز کےدوران ہورہے ہیں یا نہیں؟ عمران خان نے اپنی ٹوئٹ …
Read More »تحریک انصاف کا پریکٹس اینڈ پرویسجر بل کی مخالفت کا اعلان
پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کی جائے گی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس …
Read More »بھارتی سازش کے تحت ٹویٹر نے حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
بھارتی خوشنودی کے لئے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے عدالتی حکم پر حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیا ہے۔ جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمپنی کی گائیڈ لائنز اسے مستند لیگل ڈیمانڈ کے …
Read More »سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی
سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کی منظوری دےدی ہے۔سعودی عرب نے ڈائیلاگ پارٹنر کی حیثیت سے تنظیم میں شمولیت کی ہے جو مکمل رکنیت کی طرف پہلا قدم ہے۔سعودی عرب نے ایس سی او میں ڈائیلاگ پارٹنر کا درجہ ملنے سے متعلق یادداشت کی منظوری دی ہے، …
Read More »پیپلز پارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کی جلد تحقیقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنےکی پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کیا ہے۔آج دوران سماعت پٹیشنر کی جانب سے وکیل …
Read More »سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہم آواز بن گئے
سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زادنے نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق بیان چونکا دینے والا ہے، قانون کی پاسداری کرنے والوں کو اس بیان کو مسترد کردینا چاہئےان کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر کیخلاف تشدد کو …
Read More »روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں، سابق امریکی صدر ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ختم کر سکتے ہیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے. سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ …
Read More »شہباز شریف نے جلد بازی میں بل پیش کیا، یہ لوگ عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے قانون سازی کی، آج قوم سمجھ گئی ہے ان کی ساری چالیں الیکشن سے بھاگنا ہے، شہباز شریف نے جلد بازی میں بل پیش کیا، یہ لوگ عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے۔لاہور میں ویڈیو …
Read More »