روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں، سابق امریکی صدر ٹرمپ

Share

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ختم کر سکتے ہیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے. سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امن مذاکرات کی صدارت کرتے ہوئے ایسا کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر 2024ء کے صدارتی انتخابات کے اختتام تک جنگ ختم نہیں ہوتی ہے اور اگر وہ دوبارہ وائٹ ہاؤس کے لیے منتخب ہو جاتے ہیں، تو وہ ایک دن کے اندر امن سمجھوتہ کر لیں گے۔انہوں نے دعوی کیا کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن، یوکرین کے زیلینسکی اور ان کے خود کے درمیان بات چیت آسان ہوگی

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *