Uncategorized

فواد چوہدری کی اہلیہ حیا چوہدری کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پرعمران خان ہی امیدوار ہوں گے،تحریک انصاف کا اعلان

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ آج عمران خان کی …

Read More »

جدیدٹیکنالوجی کے زریعے پٹرول پمپ سے پٹرول چوری میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سوفٹویر چپ کے زریعے پٹرول چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم محمد امجد خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم کے خلاف کارروائی نجی پٹرول کمپنی کی درخواست پر کی گئی، ملزم نے جدید …

Read More »

عمران خان نے پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں شرکت کے لئے تمام سابق اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک لاہور بلالیا ، کورکمیٹی کےاجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کی …

Read More »

فوادچوہدری ناسور ہے،نہیں معلوم ان کااگلا اسٹیشن کون سا ہوگا، پی ٹی آئی جہلم

پاکستان تحریک انصاف جہلم کے ناراض کارکنوں نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان پر کرپشن کا الزامات عائد کردیئے ہیں ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی کیلئے ناسور ہے، …

Read More »

عمران خان کے الزامات کے بعد اگر والد ، پارٹی یا مجھ پر حملہ ہوا تو اُس کا حساب لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کے زرداری سے متعلق بیان کے بعد اگر میرے والد آصف علی زرداری ، پارٹی یا مجھ پر حملہ ہوا تو اُس کا حساب لیا جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا کہ دہشت گرد تنظیموں …

Read More »

پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی ابہام نہیں ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور سر چہرہ ڈھانپ کر پیش کیا جارہا …

Read More »

آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات، پیپلزپارٹی کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست

آصف علی زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات پر پیپلز پارٹی حیدر آباد کے رہنما کی جانب سے بلدیہ تھانے میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔درخواست پیپلز پارٹی رہنما پی ایس 66 حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری ندیم جتوئی کی جانب سے …

Read More »

عمران خان کےخلاف غیرملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ, عمران خان کے خلاف, غیر ملکی ایجنسیاں, وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

فوادچودھری کی اہلیہ کی صدرمملکت سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ہےملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »
Skip to toolbar