Uncategorized

کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع

انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج یکم جنوری 2024 سے ہوگا، قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ پیر یکم جنوری سے ہائیکورٹ میں اپیلیں کرینگے۔ ہائیکورٹ ٹربیونل میں اپیلیں یکم سے 3 جنوری تک جمع ہونگی اور 3جنوری سے الیکشن ٹربیونل انکی سماعت …

Read More »

لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کی تفصیل سامنے آگئی

لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنے فیصد نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟ انکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 28 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 71 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔ذرائع کے مطابق لاہور …

Read More »

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں پر اپیلیں آج دائر ہوں گی

انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پر اپیلیں آج سے دائر ہوسکیں گی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں پر اپیلوں کا عمل آج سے 3 جنوری تک جاری …

Read More »

عام انتخابات 2024 : امیدواروں کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، منظور اور مسترد ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے …

Read More »

عمران خان،شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے تمام بڑے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہو گیا اور آخری روز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے متعدد امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی …

Read More »

مانسہرہ کے بعد لاہور سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔دوسری جانب این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر یاسمین راشدکےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئےاس سے قبل این اے 15 مانسہرہ سے بھی نواز شریف …

Read More »

اعظم سواتی، فہمیدہ مرزا، زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد

عام انتخابات 2024ء کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری روز ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے این اے 50 اسلام آباد پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے، زلفی بخاری نے وکلا، تائید و تجویز کنندہ کو حراست میں لینے پر ہائی کورٹ سے …

Read More »

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج تک کے لیے شہباز شریف کے کاغذات پر …

Read More »

لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے این اے 122 سے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

سال 2023ء کا اختتام، سونا سستا ہوگیا

سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے …

Read More »
Skip to toolbar