
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔دوسری جانب این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر یاسمین راشدکےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئےاس سے قبل این اے 15 مانسہرہ سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں