الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کر لی، الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار تو کرلی گئی ہے لیکن الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی …
Read More »Uncategorized
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
پاکپتن میں سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔حیات مانیکا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد ہیں اور 8 فروری کو …
Read More »الیکشن 2024: کے پی کے پولیس کیلئے 50 کروڑ کے فنڈز منظور
نگران حکومت خیبرپختونخوا نے انتخابات کے لیے پولیس فنڈز کی منظوری دے دی۔پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے لیے 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔محکمہ پولیس نے انتخابات کے لیے 75 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا، جب کہ مالی مشکلات کے باعث نگران حکومت نے …
Read More »حمزہ شہباز پر ریلی میں جوتا پھینک دیا گیا ، نوجوان کی درگت بناکر پولیس کے حوالے کر دیا
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز پر اپنے حلقہ این اے 118میں ریلی کے دوران ایک تنظیم کے نوجوان کارکن نے جوتا پھینک دیا۔ حمزہ شہباز شریف کے مداحوں اور کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے پر تھپڑوں اور ٹھڈوں کی بارش کر دی۔ ن …
Read More »پی ٹی آئی کارکنان کو ایک بار پھر ملک بھر میں سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے حامیوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنے کے لیے ہر حلقے میں عوامی اجتماعات منعقد کریں۔اتوار کی نصف شب ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ …
Read More »مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران اپنا پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو“ کے عنوان سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے، اس موقع پر نواز شریف، شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے تقریب سے خطاب کیا اور نواز شریف منشور پیش کرتے ہوئے آبدیدہ …
Read More »پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قراردینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قراردینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے …
Read More »انتخابات کے دوران فوج 5 روز تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ فوج کی تعیناتی 5 فروری سے 10 فروری تک ہوگی۔نوٹیفیکشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی، فوج کوئک …
Read More »الیکشن کمیشن کی مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے مطابق افواج پاکستان کی تعیناتی صرف انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہوگی، پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز ثانوی اور پاک فوج ثالثی درجے کی ذمہ دار ہوں گی، …
Read More »ہم کسی صورت بلاول کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، 25 مئی 2023 کے بعد سے ہماری جماعت کو کرش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اس لیے کہتا ہوں کہ تمام …
Read More »