وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجممنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔نئی کمیٹی میں ذکا اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہےحکومت …
Read More »Uncategorized
سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کردیا
گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے آج 3 بجے اجلاس …
Read More »بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول …
Read More »قومی اسمبلی : 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا …
Read More »گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا چناؤ، شیڈول جاری
پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ اعظم متفقہ طور پرپی …
Read More »جماعت اسلامی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ سویڈن میں حکومت کی اجازت سے قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی، واقعے …
Read More »سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتیں آمدنی، اخراجات، واجبات اور فنڈنگ کے ذرائع سے متعلق مکمل ریکارڈ جمع کرائیں۔الیکشن …
Read More »پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں، جعلی …
Read More »سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھیں گے، ترکیہ کا اعلان
ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کالعدم دہشت گرد گروپوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کرے۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کے ذمہ داروں کو سویڈن نے پناہ دی …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف کی نیب کے ہاتھوں جلد گرفتاری کا امکان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کڑے سوالوں کا جواب دینا پڑے گا، …
Read More »