قومی اسمبلی : 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور

Share

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا عبدالکبر چترالی نے جمع کرایا۔بل کے مطابق امیدوار 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے، مولانا عبدالکبر چترالی نے کہا کہ ایک امیدوار کے متعدد نشستوں پر انتخاب لڑنے سے قومی وسائل ضائع ہوتے ہیں۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …