پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

Share

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں، جعلی ڈگری کیس میں تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا۔پیپلز پارٹی کے رکن جی بی اسمبلی غلام شہزاد آغا نے درخواست دائر کی تھی، نااہل قرار دئیے گئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar