وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کئے تو شہداء کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے …
Read More »Uncategorized
قطری وزیراعظم اور طالبان سربراہ کے درمیان ملاقات
افغانستان میں طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ سے قطری وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے متعلق بات چیت کی گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 12 مئی کو افغانستان کے شہر قندھار میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان …
Read More »شاہ محمود سے جیل میں فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی ملاقات، پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود سے ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری، عامرکیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود شامل ہیں۔ پی ٹی آئی …
Read More »پی ٹی آئی چھوڑنے والے بڑے رہنماؤں کی تعداد 100سے تجاویز کرگئی
عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9مئی کے پر مذمت اور قابل گرفت واقعات کے نتیجے میں خانیوال سے سابق ایم پی اے عمران پرویز اور مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے سابق معاون خصوصی احمد حسین شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی جس کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف …
Read More »چین نے امریکی وزیر دفاع کیساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
چائنیز حکام نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے ملاقات کیلئے وقت نکالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ امریکی پینٹاگون نے چائنیز حکام سے درخواست کی تھی کہ رواں ہفتے کے دوران دونوں ملوکں کے دفاعی حکام کے درمیان ملاقات ہونا چاہئے۔ یہ اطلاعات ایک ایسے موقع پر …
Read More »پی ٹی آئی اسپیکر گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے قرارداد جمع
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع کرادی گئی۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے جس پر 16 ارکان اسمبلی کے …
Read More »جس طرح فوج نے گرفتار کیا، ردِعمل فوجی عمارتوں کے سامنے نہ آتا تو کہاں آتا؟ عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر فوجی تنصیبات پر پارٹی کارکنوں کے حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جس طرح رینجرز نے مجھے کمانڈو ایکشن کر کے گرفتار کیا، اور رینجرز بھی فوج ہے، اس پر ردِعمل اگر فوجی نشان والی عمارتوں کے سامنے …
Read More »دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدرمملکت عارف علوی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے واقعات اور دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ علوی کو قرار دے دیا۔ خواجہ آصف نےکہا کہ 9 مئی حملے اور قومی عمارات اور دفاعی تنصیبات پر حملےکی ابتدا عارف علوی نے کی ، سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی تباہی بھی عارف …
Read More »میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان کا وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 10 ارب روپے بطور …
Read More »نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض …
Read More »