Uncategorized

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے حکم پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی اور وقفے کے بعد سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں …

Read More »

عمران خان نے کل پُرامن احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری اور سلمان صفدر کی …

Read More »

وفاق اور صوبے میں حکومت سازی،پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے سے متعلق بات ہوگی۔تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مختلف …

Read More »

الیکشن 2024 : روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے

عام انتخابات 2024 کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار 912 ووٹ لے کر کامیاب قرار …

Read More »

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو، میاں نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مشکل …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جبکہ این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت …

Read More »

امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سسے مستعفی ہو گئے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمے داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شکست کی ذمے …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار

فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی …

Read More »

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، نتائج 6 بجے کے بعد

ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی قطاریں بھی لگی رہیں۔ ملک بھر میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہا، تاہم کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار …

Read More »

دانیال عزیز کو گرفتار کرلیاگیا، اہلیہ کا ویڈیو پیغام

مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ دانیال عزیز کو. پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ اس معاملے میں احسن اقبال اور احمسد اقبال کا ہاتھ کیونکہ دانیال اپنے حلقے سے …

Read More »
Skip to toolbar