چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ متنازع کر دیا ہے، میں کہتا ہوں جو بھی میرٹ پر ہو اسے تعینات کر دیں۔ …
Read More »Uncategorized
عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6پرکاروائی،آرمی چیف کی تقرری، پی ڈی ایم راہنماؤں میں مشاورت مکمل
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پی ڈی ایم راہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے دوران گفتگو رہنماؤں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قومی سلامتی کے خلاف بیانیے پر قانونی کارروائی تیز کرنے پر بھی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان انتظامی معاملے کو …
Read More »ہم نے یوکرین جنگ میں روس کو استعمال کیلئےکوئی ہتھیارنہیں دیا:ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بلغاریہ کے ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے مطابق ہمیں ہتھیاروں کی برآمد اور درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کرنے کے لیے کوئی …
Read More »شہباز شریف کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر مؤخر
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی کے لیے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔ تاہم بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان روانگی میں تاخیر کی گئی تھی وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ذرائع کا کہنا …
Read More »تحریک انصاف نےخرم حمیدروکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی
پی ٹی آئی نے خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے ضلعی صدر میانوالی سلیم گل خان نے کہا کہ حمید روکھڑی نے بغیر اجازت میڈيا پر پارٹی موقف کے خلاف بات کی۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران کے دیرینہ ساتھی میجر (ریٹائرڈ) خرم …
Read More »بابراعظم کوکپتان میں نے بنایا،عمران خان کا انکشاف
سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کہہ دیا کہ اسے کپتان بناؤ، وہ ورلڈ …
Read More »پنجاب حکومت نےسرکاری اخراجات سےعمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کو مذیدمحفوظ بنا دیا
پنجاب حکومت نے سرکاری اخراجات کرکے عمران خان کی زمان پارک لاہور میں رہائشگاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق لندن سے آئے عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی زمان پارک رہائشگاہ میں موجودگی اور عمران خان کو خود سیکیورٹی خدشات کے باعث ان …
Read More »لانگ مارچ: گجرات میں کاروبار،تعلیمی ادارے، سڑکیں بند،سیکیورٹی کیلئےپولیس نفری تعینات
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے گجرات میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔گجرات میں اندرونِ شہر جی ٹی روڈ پر راستوں کو بند کیا جا رہا ہے۔رام تلائی چوک اور جی ٹی ایس چوک کی طرف جانے والے تمام راستے بھی بند کر …
Read More »صحتیابی میں 4ہفتےلگ سکتےہیں،آئندہ الیکشن میری جماعت جیتے گی، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ اپنے دورِ حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہ کر سکا۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 …
Read More »عمران خان کی سرکاری سیکیورٹی, ماہانہ2کروڑ 19لاکھ سےزائد اخراجات،سرکاری دستاویزات میں انکشاف
سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت سابق وزیراعظم عمران خان کو سرکاری سیکیورٹی فراہم کرتی چلی آرہی ہے اس تناظر سرکاری خزانے سے عمران خان کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ 4 …
Read More »