مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے چیف جسٹس صاحب آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کیلئے استعمال کر رہے ہیں، خود کو عمران کی سیاست کیلئے استعمال کرنے پر سیاسی ردعمل کیلئے تیار رہیںاپنی ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ چیف جسٹس ہونے کا مطلب …
Read More »Uncategorized
عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور روانہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور روانہ ہوگئے۔عمران خان اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی میں روانہ ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو کسی بھی کرمنل کیس میں پیر تک ملک بھر سے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read More »سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایران میں سعودی عرب کا سفارت خانہ چند روز میں کھل جائے گا اور ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دے گا، سفارتی …
Read More »سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو آج 11بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے گا
سپریم کورٹ کی جانب سے حکم جاری کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج دن 11 بجے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے …
Read More »دو دنوں میں جو دہشتگردی ہوئی وہ اصل میں ملک کے ساتھ غداری ہے ،مولانا فضل الرحمن
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کل ہنگامی طور پر پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کیا جا رہا ہے۔ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی کےغنڈوں نے جی ایچ کیو پر حملہ کیا، کورکمانڈر کے گھر …
Read More »صدر عارف علوی پولیس لائنز میں عمران خان سے ملنے پہنچ گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس لائنز کےگیسٹ ہاؤس میں بطور سپریم کورٹ کے مہمان رکنے والے عمران خان سے ملنے پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی پولیس لائنز کےگیسٹ ہاؤس میں عمران خان سے اہم امور پرگفتگو کے لیے پہنچے ہیں، خیال رہےکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو رہا …
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے داماد اور پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی گرفتار
تحریک انصاف کے فیصل آباد سے مرکزی رہنما، سابق صوبائی وزیر اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے داماد علی افضل ساہی کو فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار سے گرفتار کیا گیا ہے اور انکی گرفتاری تین ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ …
Read More »سپریم کورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے لیڈرز کو بتا دیں یہاں صرف وکلا اور صحافی ہوں گے، کوئی سیاسی رہنما اور کارکن عدالت نہیں آئے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی …
Read More »وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں موجود گلگت بلتستان ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ جی بی ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …
Read More »دہشتگردی کے مقدمے میں چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی …
Read More »