وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس. ملاقات میں ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال …
Read More »Uncategorized
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95 صفحات پر مشتمل …
Read More »حکومت پنجاب کاسی سی پی او لاہور کو ریلیو کرنےسے صاف انکار
وفاق کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے تیسری باربھی پولیس چیف کو ریلیو کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاق کو ایک بار پھر سی سی پی او کا تبادلہ منسوخ کرنے کا …
Read More »مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو …
Read More »ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی اور پاکستان کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ پاک فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ …
Read More »امریکی ڈالر کی پھر اونچی اڑان، پاکستانی روپیہ پسپا ہوگیا
پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 218 …
Read More »اسحاق ڈار کی امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں، اعلامیہ جاری
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کے دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دورۂ امریکا کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں بتایا گیا …
Read More »تحریک انصاف میں اسلام آباد آنےکی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے …
Read More »کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے اعتماد کی وجہ صرف ان کی حماقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب یہ حکومت میں تھے تو …
Read More »عمران خان لانگ مارچ لے کر آئے تو انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے, وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ حکومت اس بار اُن کے ساتھ کیا کرے گی۔ اگر مشتعل ہجوم اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو پھر کسی کی جان کی حفاظت کی ضمانت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نےلانگ مارچ …
Read More »