پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنی مرضی کا آرمی چیف لانےکے لیے ہمیں اوردفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں۔ آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس …
Read More »Uncategorized
آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی کا تماشہ ناکام ہوگیا: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی …
Read More »تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، اسے شامل تفتیش کرلیاہے، مشیر داخلہ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔لندن میں تسنیم حیدر نامی شخص نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر سینیئر …
Read More »راولپنڈی، اسلام آباد کے داخلی راستے26 نومبر کو بند کئے جا سکتے ہیں : اسلام آباد انتظامیہ کی وارننگ
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی زیر صدارت امن عامہ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ریڈ زون کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے …
Read More »تحریک انصاف نے 26 نومبر کو فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا
پی ٹی آئی نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پر امن دھرنے کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی۔درخواست کے مطابق پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے قریب پر امن دھرنا دے گی، 26 نومبر دھرنا حقیقی …
Read More »لانگ مارچ اسلام آباد سےپنڈی کیوں جارہاہے، سب کو سرپرائزملےگا، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی …
Read More »اقتدار کی محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن خراب کر دیا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن خراب کر دیا ہے، ان کو سمجھ نہیں آرہی الزام کس پر لگانا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف نے …
Read More »ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل ٹویٹر اکاؤنٹ بحال کردیا
سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر صارفین سے پوچھا تھا کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپس لانا چاہیے یا نہیں؟ جس پر 52 فیصد سے صارفین نے اپنی رائے …
Read More »ملائشیا : مہاتیرمحمد کو 53سال میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست
ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہوگئی۔خیال رہے کہ مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم” ہونے کی وجہ سے گینز بک آف …
Read More »لانگ مارچ : وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ
وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ شہرکے داخلی و خارجی 10 راستوں پرباڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال کے دوران ریکارڈنگ کی …
Read More »