تحریک انصاف نے 26 نومبر کو فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا

Share

پی ٹی آئی نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پر امن دھرنے کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی۔درخواست کے مطابق پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے قریب پر امن دھرنا دے گی، 26 نومبر دھرنا حقیقی آزادی مارچ کا تسلسل ہے، سابق وزیراعظم عمران خان دھرنے کی قیادت کریں گے۔اس حوالے سے درخواست میں مزید کہا گیا کہ انتظامیہ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar