Uncategorized

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کےدوران امریکی صدر جوبائیڈن کےخلاف نعرے

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگ گئے۔گزشتہ روز جو بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہنا تھا کہ ہم امریکی مصنوعات ایکسپورٹ کر رہےہیں،کورونا کی وجہ سے مہنگائی کا مسئلہ عالمی ہے، ہم نے 40 سال میں سب سے …

Read More »

اگرالیکشن میں تاخیر ہوئی تو وکلاء برادری باہر نکلے گیا،وکلاء رہنماؤں کا اعلان

وکلا برادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رول آف لا کے لیے جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔عمران خان سے وکلا رہنماؤں نے ملاقات کی، جس میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موجودہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں …

Read More »

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ،حامیوں کا اغوا حکومت کی ننگی فسطائیت ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرات میں چودھری پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس کے پے در …

Read More »

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ:وزیراعظم نے مزید 5 معاونین خصوصی بنا دئیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ 5 معاونین خصوصی کا مزید اضافہ کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ممبران قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز اور قیصر احمد شیخ کو معاونین خصوصی تعینات کر دیا اراکین قومی اسمبلی محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان بھی معاونین خصوصی …

Read More »

آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر مؤخر

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 9 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس ہونا تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ نے مضبوط امیدوارچھانٹی کر لئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر مضبوط امیدوار کھڑے کرنے کے لئے حتمی فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور وسیم اختر کو کاغذات نام زدگی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ روف …

Read More »

پولیس کا گجرات میں پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ، مونس نے ویڈیو شیئر کردی، پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس نے گجرات میں میری رہائشگاہ کا محاصرہ …

Read More »

پشاور پولیس لائنز دھماکہ : خود کش حملہ آور، سہولتکاروں کی گرفتاری میں مدد پر انعام مقرر

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز دھماکے میں ملوث خود کش حملہ آور اور سہولت کاروں کی گرفتاری میں مدد کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور اور سہولت کاروں کے بارے میں کسی بھی قسم کی …

Read More »

یہ نہیں ہو سکتا کہ عمران خان جرائم کریں اور اُن کو چھوڑدیا جائے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوا ز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا اس وقت ن لیگ پر بہت بڑا بوجھ ہے، معیشت کو چار سال خراب کیا گیا ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم …

Read More »

سیاسی جماعتیں متوقع انتخابات کو ملکی بہتری کے بجائے تنازع کی شکل دے سکتی ہیں،برطانوی اخبار

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے ، ریاست سیاسی نااہلی، تباہ حال معیشت ، دہشتگردی اور سیلاب جیسے مسائل میں گھری ہے، ناقص طرز حکمرانی اور بدعنوانی کا سلسلہ دہائیوں سے جاری ہے۔رپورٹ میں …

Read More »
Skip to toolbar