وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کا مسلم لیگ (ن) کے لیے رویہ متعصبانہ ہے، ان میں سے ایک جج نواز شریف کےکیس میں نگران جج رہے لہٰذا ان سے انصاف کی توقع نہیں اور دوسرےجج کی آڈیو لیک کا ناقابل تردید ثبوت …
Read More »Uncategorized
جیل بھرو تحریک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جیل بھرو تحریک ایک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کے خلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آج ہم دو سب سے بڑی وجہ پر حقیقی آزادی کے لیے جیل …
Read More »روس کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے “سٹارٹ” سے الگ ہونے کا اعلان
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے آخری معاہدے سٹارٹ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔ روسی صدر نے سٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں کہا کہ ہم اپنے جوہری اثاثوں تک رسائی نہیں دے سکتے ، ہمیں علم ہے کہ نیٹو ، امریکا …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی تحریک انصاف کے مرکزی صدر بنا دئیے گئے
چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی صدر بھی بنا دیا ہے، چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ مسلم لیگ ق پنجاب کے سابق ممبران اسمبلی نے بھی تحریک …
Read More »چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو ق لیگ سے نکال دیا
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الہٰی کے پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم. کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کو پارٹی کی وجہ سے حاصل عہدوں سے منسلک نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے …
Read More »ق لیگ کا تحریک انصاف میں انضمام، پرویز الہٰی اور عمران خان کی اہم ملاقات
مسلم لیگ ق کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کے معاملے پر عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی میں مشترکہ سیاسی صف بندی کے حوالے سے حتمی بات چیت کی گئی، ملاقات میں اسد …
Read More »پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کےلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط
پی ٹی آئی رہنماء عامر ڈوگر کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کروایا گیا ہے جس میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ معطل کر …
Read More »تم جیل بھرنے کی تحریک شروع کرو،ایسا جواب دیں گے جوتمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، وفاقی وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کوشش کر رہی ہے پاکستان بحرانوں سے نکلے اور جب بھی وقت آیا مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالا۔جبکہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 …
Read More »انتخابات کی تاریخ دینےکے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے، صدر عارف علوی
انتخابات کے لیے حیلے بہانے تلاش کیے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے۔ایک انٹرویو میں صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ آئین میں سوراخ تلاش کرنےکے بجائے اس کی پاسداری کرنی …
Read More »نیدر لینڈز کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
نیدرلینڈز کی حکومت کے مطابق روسی سفارت کاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔نیدرلینڈز کے محکمہ خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کی جانب سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ اور گلوبل کیمیکل ویپنز واچ ڈاگ جیسے اداروں کے مرکز ، …
Read More »