
چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی صدر بھی بنا دیا ہے، چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ مسلم لیگ ق پنجاب کے سابق ممبران اسمبلی نے بھی تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی ہے