شیخ رشیدٹیکس ریکارڈ سمیت ایف بی آر طلب

Share

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ایف بی آر نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکو نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔ نوٹس کے متن میں شیخ رشید سےکہا گیا ہےکہ وہ اپنے اکاؤنٹس سے متعلق دستاویزات ساتھ لائیں۔شیخ رشید سے یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 کا ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *