عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو بری کردیا

Share

اداروں کے خلاف تضحیک آمیز الزامات لگانے اور عوام کو اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت نے کیس سے ڈسچارج کردیا۔اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *