امریکی ڈالر 278 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Share

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں اس وقت امریکی ڈالر کا بھاؤ 278 روپے ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 271.35 روپے تھا جو کہ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تھی

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *