پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہداءکی تعداد 93 ہو گئی

Share

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں اب تک 83 لاشیں لائی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق اسپتال میں دھماکے کے 55 زخمی زیرِ علاج ہیں

Check Also

علیمہ خان 3 ایم پی او کے تحت زیرِ حراست، کوٹ لکھپت جیل منتقل

Share پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *