کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کےآپریشنز، 14مشتبہ افراد گرفتار

Share

پنجاب میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کومبنگ آپریشن مذید تیز کردیئے ، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ سی ٹی ڈی نے 1290 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ، کومبنگ آپریشنز میں 3432 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ گرفتار 9 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے اسلحہ ، لاؤڈ اسپیکر ، گولیاں برآمد کر لی گئیں ۔

Check Also

جنوبی کوریا کی سابق خاتون اول کو 20 ماہ قید کی سزا

Share جنوبی کوریا میں ایک عدالت نے سابق خاتون اول کم کیون ہی کو بدعنوانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *