نیب ترمیمی آرڈیننس :زرداری، نواز،گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس واپس نیب کو بھجوادیاگیا

Share

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری، سابق وزائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوایا۔نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔شریک ملزمان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس ختم کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے بھی ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کر رکھی تھی

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *