ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

Share

سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا، پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی قیادت میں پارٹی ارکان آج سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔پارلیمانی پارٹی کی آصف زرداری سے 3 بجے بلاول ہاؤس میں ملاقات متوقع ہےآصف زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کے عہدے دار بھی ملاقات کریں گے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *