سب انسپکٹر کو شہید کرنیوالے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے

Share

پولیس اوکاڑہ کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *