روس،یوکرین جنگ بےقابو ہوکر روس، نیٹوجنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے، نیٹوسربراہ

Share

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ روس اور یورپ کی جنگ بن سکتی ہے۔نیٹو کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ قابو سے باہر ہو سکتی ہے اور یہ روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے، جنگ سے بچنے کیلئے ہم اس پر کام کر رہے ہیں۔جینز سٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ روس نے کئی بار نیٹو اتحادیوں پر یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے، اس کے فوجیوں کو تربیت دینے اور روسی افواج پر حملہ کرنے کیلئے ملٹری انٹیلی جنس فراہم کر کے تنازعے کا فریق بننے کا الزام لگایا ہے۔

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *