شہبازشریف کی بطور وزیراعلیٰ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی،برطانوی صحافی

Share

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے.ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں کی ہے،انہوں نے لکھا کہ نیب نے امدادی رقم چوری کرنے کا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلی تھے، مضمون میں مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی گئی

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *