کراچی:بھتیجی کو زیادتی کےبعد قتل کرنےوالا سفاک چچا گرفتار

Share

کراچی کے علاقے بریگیڈ پولیس نے گزشتہ روز جیکب لائن میں بھتیجی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم چچا مجیب اللہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم اپنی ہی بھتیجی 12 سالہ بچی ایشاء کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کے قتل کرکے فرار ہو کر علاقے میں ہی چھپ گیا تھا، ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مجیب اللہ ہیرون کے نشے کا عادی بھی ہے، پولیس نے ملزم کے خلاف کے خلاف مقدمہ درج کر کےمزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *