ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی 21 طیارہ امریکی فضائیہ کاحصہ بن گیا

Share

دنیا بھر میں کسی بھی مقام پر ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی ٹونٹی ون طیارہ امریکی فضائیہ میں شامل کر لیا، بی ٹونٹی ون بظاہر بی ٹو طیارے سے مشابہ لیکن صلاحیتوں میں اس سے کہیں آگے ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بی ٹونٹی ون ریڈر کو تین دہائیوں سے زائد عرصہ میں پہلا سٹرٹیجک بمبار طیارہ قرار دیا۔لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ بی ٹونٹی ریڈر طیارے میں دوران پرواز فیول بھرا جا سکتا ہے، بی ٹونٹی ون ریڈر طیارہ روایتی اور غیر روایتی دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔طیارے کی لاگت کا تخمینہ دو ہزار دس میں ساڑھے پانچ سو ملین ڈالر لگایا گیا تھا لیکن افراط زر کی موجودہ صورتحال میں اس کی قیمت سات 750 ملین ڈالرز ہے

Check Also

لاہور میں 8سالہ طالب علم پر تشدد، خاتون ٹیچر گرفتار

Share لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *