فنڈز کی کمی یا کچھ اور؟ رنگ روڈ لاہور پٹرولنگ پولیس کا گشت بند

Share

پٹرولنگ پولیس ذرائع کے مطابق نگ روڑ لاہور پولیس نے پٹرولنگ گاڑیوں کو اچانک گشت کرنے سے روک دیا گیا،رنگ روڑ پولیس نے پٹرولنگ گاڑیوں،بریک ڈاون اور لفٹر کے پٹرول کارڈ بند کر دیئے اور دفتری سٹاف کو بھی پٹرول کارڈ استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔

رنگ روڑ پولیس حکام کی جانب سے رنگ روڑ پولیس کو پٹرولنگ گاڑیوں کو سٹیٹک رہنے کا حکم دیا گیا ہے،رنگ روڑ پولیس کےافسران و عملے سے پٹرول کارڈ واپس لے لئے اورایمرجنسی اور کال کی صورت میں قریبی ٹیم کو رسپانڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا

،پٹرول نہ ملنے پر پٹرولنگ افسران،جونیئر پٹرولنگ آفیسرز اور عملہ پریشانی کا شکار ہے۔اور اسوقت لاہور کا انتہائی اہم رنگ روڈ کسی بھی سکیورٹی کے بغیر موجود ہے

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *