
سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اس وقت سنجیدہ ملک نہیں بلکہ خطرناک ملک بن چکا ہے، امریکا اپنے بہترین دوستوں کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیلری کلنٹن نے کہا کہ موجودہ امریکی پالیسیوں کے باعث دنیا امریکا کے خلاف ہورہی ہے، مجھے نیتن یاہو کی حکومت اور اس کی پالیسیوں سے نفرت ہے، صدر ٹرمپ جھوٹ بولنے کے چیمپئن ہیں،وہ ہر چیز سے متعلق جھوٹ بولتے ہیں، اسرائیلی حکومت کو مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved