حکمران اتحاد کی پنجاب حکومت گرانے کی تیاری، زرداری لاہور پہنچیں گے

Share

آصف علی زرداری نےحکمراں اتحاد کے تعاون سے پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف علی زرداری آئندہ چند دنوں میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *