سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Share

سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کی نماز جنازہ جامع مسجد منصورہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پڑھائی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں، کارکنوں اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …