مانسہرہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، چار افراد جاں بحق

Share

مانسہرہ کے علاقے کیوائی میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سے تھا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور مقامی افراد کی مدد سے لاشوں اور زخمی کو کھائی سے نکال لیا۔جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں،زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …