ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Share

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شہر قائد کراچی میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہو گی، جبکہ چاند نہ نظر آنے کی صورت میں عید 28 مئی بروز جمعرات ہوگی۔

Check Also

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 24 گھنٹے کے لیے پھر اضافے کا اعلان

Share پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں …