نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں، محسن رضائی

Share

سابق سربراہ پاسداران انقلاب محسن رضائی نے کہا ہے کہ نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں رہی۔ایک بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر طاقت کے بیانیے کے ساتھ نہیں ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے، ٹرمپ اپنے پیدا کردہ بحران کے حل کیلئے چین کی مداخلت پر نظریں جمائے ہوئے تھے۔محسن رضائی کا کہنا تھا کہ نیا ورلڈ آرڈر بہت تیزی کے ساتھ اپنے نئے قوانین کو تشکیل دے رہا ہے، بدلتی عالمی صورتحال اور نئے ورلڈ آرڈر میں اب امریکہ مرکزی حیثیت کھو چکا ہے۔

Check Also

ایران اپنی آزادی اور سالمیت کے دفاع کے لیے آخری حد تک جائے گا، ایرانی آرمی چیف

Share ایرانی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا …