سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

Share

سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت برن سے سوئس حکومت کے مطابق تہران میں سوئس سفارت خانہ بتدریج دوبارہ کھلے گا۔سوئس سفارتی عملے کے مختصر ارکان اس ہفتے تہران پہنچیں گے، ابتدائی مرحلے میں سوئس سفارتی عملہ مکمل آپریشن کی بحالی کیلئے جائزہ لے گا۔تہران میں سوئس سفارت خانے کو سیکیورٹی خدشات پر 11 مارچ کو بند کر دیا گیا تھا

Check Also

الجزائر کا یو ای اے کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

Share الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی …