قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیرالحسن کو 35 سال سزا

Share

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنائی گئی۔عدالت نے پیر ظہیرالحسن شاہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔مجرم کے خلاف 2024ء میں دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا

Check Also

غیراخلاقی مواد برآمد ہونے پر سری لنکا جانے والا مسافر کراچی ایئر پورٹ سے آف لوڈ

Share سری لنکا جانے والے مشکوک مسافر ندیم عباس کو کراچی ایئر پورٹ سے آف …