لاہور ہائیکورٹ میں ڈیجیٹل فائل ٹریکنگ، کمپیوٹرائزڈ مینجمنٹ سسٹم قائم

Share

لاہور ہائی کورٹ میں جدید ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم قائم کردیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کو عالمی معیار، جدید تکنیکی بنیادوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کی اہمیت کے پیشِ نظر 2 ایڈیشنل رجسٹرار کو تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی ریکارڈ کی حفاظت، نگہداشت اور محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جارہا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق ڈیجیٹل فائل ٹریکنگ سسٹم، کمپیوٹرائزڈ موومنٹ انڈیکس اور کاپی پٹیشن ٹریکنگ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …