چمن میں دہشتگردوں کا پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ایریا انچارج جاں بحق

Share

چمن میں روغانی کے علاقے میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کے مطابق فائرنگ سے پولیو ایریا انچارج جاں بحق ہوگئے، ٹیم کے ہمراہ خواتین ورکرز حملے میں محفوظ رہیں۔مسلح دہشتگرد موٹرسائیکل پر سوار تھے، جو واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا

Check Also

گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ اٹلی میں فائرنگ سے ہلاک

Share اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ …