کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Share

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کولمبیا کے شہر کالی میں ایرو اسپیس فورس بیس کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا۔میئر آفس کے مطابق کالی شہر میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ71 زخمی ہوگئےایک دوسری کارروائی میں انتیوکیا میں نیشنل پولیس کا ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا جس میں 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کولمبیا کے وزیرِ دفاع نے اس حملے کا الزام ملک کے سب سے بڑے ڈرگ کارٹل کلین ڈیل گولفو پر لگایا ہے

Check Also

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فیصد رہ گئی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں …