امریکا نےکینیا میں بدنام زمانہ شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سےتربیتی معاہدہ ختم کردیا

Share

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو بہتر بنانا تھا۔امریکا کے علاوہ متعدد دیگر کمپنیوں نے بھی ایموڈمپ کے ساتھ معاہدے ختم کئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شوٹنگ سائٹ کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس پارٹنر وقار اور جمشید خان کی ملکیت ہے۔

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *