چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا شیڈول سامنے آگیا۔آئی سی سی چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی، جو لاہور قلعہ کے دیوان عام میں منعقد کی جائے گی۔شام گئے شروع ہونے والی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، تقریب میں آئی سی سی اور پی سبی بی کے اہم عہدیداران شریک ہوں گے. آئی سی سی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کا آفیشنل ترانہ بھی پیش کریں گے۔چیئمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کا ہائی ولٹیج میچ 23 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا

Check Also

ٹی20 ورلڈکپ: سپر ایٹ میں زمبابوے کو عبرت ناک شکست، ویسٹ انڈیز 107 رنز سے فاتح

Share ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے …