پنجاب: کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات

Share

پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات کردیے گئے۔اس حوالے سے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے, ان ڈاکٹرز کی تعیناتی سے دل کے مریضوں کے علاج میں بہتری اور آپریشن میں تاخیر کم کرنے میں مدد ملے گی۔صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری کارڈیالوجی اسپتالوں کی صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہتی ہیں۔

Check Also

ہائی بلڈ پریشر کا تعلق سانس لینے کے دوران دماغی سرگرمی سے ہے: نئی تحقیق

Share یک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر …