رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، سکولوں کو ہدایات جاری

Share

تعلیمی بورڈز کے مطابق رواں سال نہم جماعت کا اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ماڈل پیر بھی جاری کردیا۔ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پرچہ لیا جاتا تھا۔

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …