ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزاسلطان محمدسلیم تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

Share

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی جی نیب لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔امجد مجید نیب لاہور میں 20 گریڈ کے ڈائریکٹر ہیں

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *